نجم سیٹھی کیخلاف تحقیقاتی رپورٹ عمران خان کو پیش کر دی گئی
اسلام آباد (ا سٹاف پورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں پی سی بی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی بنا پر کارروائی کا امکان ہے رپورٹ میں چیئرمین کی جانب سے قریبی عزیز سمیت 20 افراد کو اہم عہدوں پر تعینات کرنے کا معاملہ بھی شامل ہے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے فوری بعد پی سی بی کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے ۔
رپورٹ پیش