ڈیٹول کا ملک بھر میں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کااعلان
کراچی (پ ر) ریکٹ بینکیزر پاکستان لمیٹڈ کے معروف برانڈ ڈیٹول نے ملک بھر میں اسکول جانے والے طلبہ کو اسکالرشپ جیتنے کا موقع فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسکالر شپ کو جیتنے والے بچوں کی پورے سا ل کی اسکول فیس ڈیٹول کی جانب سے ادا کی جائے گی (شرائط و ضوبط لا گو ہونگے)اس مہم میں شرکت کے لئے ڈیٹول کے کسی بھی صابن کو خرید کر0306-3Dettol (0306-3338865)، پرمس کال دیں۔ مس کال کے بعدآپ کو ایک کال اور ایس ایم ایس (میسج)کے ذریعے اسکالر شپ میں حصہ لینے کے تمام طریقہ کار کی تفصیل بتائی جائے گی۔ اس مہم میں شرکت کی آخری تاریخ 31اگست ہے۔