عیدالاضحی‘ زائد کرایوں کی وصولی پر ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ ٹرا نسپو ر ٹ و ماس ٹرا نزٹ حکومت سندھ نے ایک خط کے ذر یعے بھر کے تما م ڈپٹی کمشنرز اور چیئر مین ڈی آر ٹی اے بو ر ڈ کو کہا ہے کہ وہ عیدالضحیٰ کے مو قع پر پبلک ٹرا نسپو ر ٹ کے کرا یو ں میں من ما نے اضا فے کی روک تھا م اور ما نیٹرنگ کیلئے کمیٹیا ں تشکیل دیں۔