اے این پی نے بلوچستان میں نئے صوبے کے قیام کا مطالبہ کر دیا

10 اگست 2011
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی نے بلوچستان میں نئے صوبے کا مطالبہ کر دیا ۔ افراسیاب خٹک کا کہنا ہے بلوچستان کے عوام کیلئے جنوبی پختونخواہ صوبہ قائم کیا جائے۔
بلوچستان خ نیا صوبہ