پاک فوج کے انیس بریگیڈئیرزکی میجرجنرل کے عہدے پرترقی ۔

10 اگست 2011 (04:04)
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے پروموش بورڈ کے اجلاس میں بریگیڈیئرزسے میجرجنرل کے عہدوں پرترقی کے فیصلے کیے گئے، ترقی پانے والوں میں بریگیڈئیرعمردرانی، طارق محمود، طاہر جاوید، احمد محمود،مظہر احمد،محمد جعفر، نجم الحسن، علی عباس، عامرریاض، عابد رفیق، آصف خٹک، غلام قمر،جمیل رحمت، محمد جنید، سید بادشاہ حسین، شہاب نقوی، سلیم رضا اوربریگیڈیئرملک عباس شامل ہیں۔