اندھیر نگری

10 اگست 2011
مکرمی! ایک طرف ملک کے ہر شہر میں روزانہ کروڑوں کے ڈاکے پڑ رہے ہیں اور پولیس والوں کے بنک بیلنس چار گنا ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف دوبارہ وزیروں، مشیروں کی بھرتی کا اعلان ہو رہا ہے۔ دائیں بائیں دوسرے ملکوں کی طرف دیکھ لیا کرو۔ ملک و قوم کو ناجائز طریقوں سے لوٹنا بند کرو۔ ملک کی ترقی اور غریب عوام کا بھی سوچو ملک مہنگائی اور کرپشن کی لعنت سے ڈوب رہا ہے کیا کبھی سوچا۔
(میاں جمشید احمد۔ ادارہ تحفظ پاکستان۔ 0333 4055649)