اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ آج سماعت کرے گا۔
فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی
Apr 10, 2025