لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی منسوخی کیخلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے 17 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ سرکاری وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات اٹھائے۔
ہائیکورٹ نے ارشد چائے والا کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ کی منسوخی پر نادرا سے جواب مانگ لیا
Apr 10, 2025