لاہور(خبرنگار)قصور چھاپہ کے مقدمہ میں خواتین کی ویڈیوز وائرل کرنے کا نوٹس ‘تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب٭منشیات کیس‘ملزم کو 9سال قید٭ خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ ، اغوا برائے تاوان کیس ‘ وکلاء کو آج دلائل مکمل کرنیکا حکم٭ علیم خان، شعیب صدیقی و دیگر کیخلاف روڈا اہلکاروں پر تشدد کیس ‘ سماعت 29 اپریل تک ملتوی ۔
٭٭\مختصر عدالتی خبریں٭٭
Apr 10, 2025