کامونکی: گھریلو جھگڑا ، دیور  کا بھابی پر تشدد، مقدمہ

Apr 10, 2025

کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو جھگڑے پر دیور نے بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنادیا،بتایا گیاہے کہ محلہ بلال پارک کے عمرفاروق کی اہلیہ کا اپنے دیورزبیر کے ساتھ گھریلومعاملات میں جھگڑاہواتو اس نے طیش میں آکراپنی بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں