ترکی کے شہر استنبول کے توپ کاپی محل میں کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری دریافت کی گئی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول کی قومی محلات انتظامیہ کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد چاپ اولو نے کہا ہے کہ توپ کاپی محل میں کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری دریافت کی گئی ہے جو 3 حصوں پر مشتمل ہے ۔ایک اندازے کے مطابق بارش کا پانی جمع کرنے کے لئے زیرزمین حوض ہےاور عمارت کے نیچے آبشار ، گیلریوں یا گیلری سے منسلک سب ویز ہیں۔انہوں نے کہا کہ دریافت ہونے والی باقیات پر تفتیش اور تحقیقی کام شروع کر دیا گیا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024