وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد دو ہزار دو سو اناسی تک جاپہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کے مزید ستاون کیسز تصدیق ہونے کے بعد وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو ہزار دو سو اناسی ہو گئی ہے۔وزیر اعلٰی پنجاب کے ٹویٹ کے مطابق صوبے بھر سے اب تک 31ہزار 535افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024