مانچسٹر :پاکستانی نژاد ڈاکٹر روبینہ شاہ کو گریٹر مانچسٹر کی ہائی شیرف مقرر کیا گیا ہے۔ ملکہ برطانیہ نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس عہدے پر تعینات کیا ۔وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون ہیں۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر میں ماہر تعلیم ڈاکٹر روبینہ شاہ کی خدمات کا دورانیہ 25 سال کے عرصے پر محیط ہے۔برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38