استنبول میں گْل لالہ نمائش سج گئی
استنبول (نیٹ نیوز)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں قوس قزاح کے رنگ بکھیرتے گْل لالہ کے رنگ برنگے پھولوں کی13ویں سالانہ نمائش کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ٹیولپس پھولوں کے کھلنے کے ساتھ ہی استنبول میں بھی ڈچ ثقافت کے رنگ نمایاں نظر آرہے ہیں۔