سندھ فوڈ اتھارٹی خوراک کا معیار بہتر بنائیگی: ابرار شیخ
کراچی ( کامرس رپورٹر)سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے ڈائریکٹر جنرل امجد لغا ر ی اور ڈائریکٹر آپریشنز ابرا ر احمد شیخ نے کہا کہ سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی 2017ایکٹ کے تحت سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کا قیا م عمل میں لا یا جا چکا ہے ۔سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی نے اپنے دا ئرہ کا ر میں خورا ک کے معیا ر کو قا نو نی تقا ضو ں کے مطا بق یقینی بنا نے کیلئے خورا ک کے کاروبار سے متعلق تما م اسٹیک ہو لڈرز کو بہتری لا نے کیلئے امپرو ومنٹ نو ٹس جا ر ی کر رہی ہے ۔
تا کہ وہ قا نو نی معیا ر کے مطا بق اپنی مصنو عا ت تیار کر یں ۔انہو ں نے بتا یا کہ امپروومنٹ نو ٹس کی تعمیل کے سات یو م میں اپنی مصنوعات کو قا نونی معیا ر کے مطا بق استوار نہ کر نے والے ادا رو ں /افرا د کو تنبیہی نو ٹس جا ر ی کئے جا ئیں گے ۔تنبیہی نو ٹس کے بعد خورا ک کو قا نو نی معیا ر کے مطا بق عمل پیرا نہ کر نے والو ں کے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا ئے گی ۔