لیبیا میں تین کمسن بچوں کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کے لیے مظاہرہ Apr 10, 2018 5:27 AM, April 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ طرابلس(این این آئی)لیبیا میں شہریوں نے ایک مظاہرے میں دو سال قبل تین کم سن سگے بہن بھائیوں کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے دہشت گردوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+