امریکہ میں ویٹیکن کا سفارت کار چائلڈ پورنوگرافی رکھنے پر گرفتار، فرد جرم عائد
ویٹی کن سٹی(این این آئی)پچھلے سال واشنگٹن کے سفارت خانے میں خدمات سر انجام دینے والے ویٹیکن کے ایک سفارت کار کارلو ایلبرٹو کپیلا کو بچوں کا فحش مواد رکھنے کے سلسلے میں گرفتار کر کے فرد جرم لگا دی گئی۔