تھانہ سول لائن اور آر اے بازار کے علاقوں میں سرچ آپریشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سول لائن اور تھانہ آر اے بازار کے علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کیا اس دوران215 گھروں اور628 افراد کے کوائف کی چیکنگ کی گئی سرچ آپریشن کے دوران پولیس کی نفری بھی موجود تھی ۔