بہاولنگر سے لیگی رکن قومی اسمبلی اصغر شاہ کا استعفیٰ دینے سے انکار
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے بہاولنگر سے ممبر قومی اسمبلی اصغر شاہ نے پارٹی رکنیت سے استعفادینے سے انکار کردیا اور کہا کہ اےشو کی حد تک مےں ان کے ساتھ ہوں وہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں شریک نہ تھے
اصغر شاہ