آئی کیپ کے تحت سی ایف او کانفرنس آج ہو گی
کراچی (نیوز رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی کیپ) کی دی پروفیشنل اکاؤنٹنٹس ان بزنس (پیب) کمیٹی کے تحت سی ایف او کانفرنس 2018 ء آج مقامی ہوٹل میں ہو گی‘ مہمان خصوصی گورنر سندھ محمد زبیر ہوں گے۔