ناسا کےسائنس دانوں نے ڈارک میٹر کے رازوں سے پردہ اٹھاتےہوئےانکشاف کیاہے کہ ڈارک میٹر کائنات کو جوڑنے کا کام کررہا ہے.

10 اپریل 2013 (17:49)
ناسا کےسائنس دانوں نے ڈارک میٹر کے رازوں سے پردہ اٹھاتےہوئےانکشاف کیاہے کہ ڈارک میٹر کائنات کو جوڑنے کا کام کررہا ہے.

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے کائنات میں پھیلے ڈارک میٹر کے بارے میں نئے انکشافات کیے ہیں،ان کاکہنا ہے کہ ڈارک میڑ کائنات کو گلیوکی مانند جوڑے رکھتا ہے ،ڈارک میٹر کے بغیر کائنات کی شکل ایسی نہ ہوتی جیسی وہ آج دیکھ رہے ہیں،کائنات کا پچاسی فیصد مادہ ڈارک میٹرپرمشتمل ہے اوراسے ٹیلی سکوپ سے دیکھنا ممکن نہیں،ڈارک میڑ اتنا بھاری ہوتا ہے کہ اس کی کشش ثقل کی وجہ سے روشنی باہرنہیں نکل پاتی.

ڈارک ویب

احمد فراز نے شاید سندھ پولیس کے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار جیسوں کے لئے ہی کہا ...