برازیل میں ہونے والے ہیر فیشن فیئرمیں ڈیزائنرزنے نئے نئے اسٹائل متعارف کرادیئے.

10 اپریل 2013 (17:12)
برازیل میں ہونے والے ہیر فیشن فیئرمیں ڈیزائنرزنے نئے نئے اسٹائل متعارف کرادیئے.

برازیل کے دارالحکومت سائو پالو میں بین الاقوامی ہیربریسل کی چارروزہ نمائش جاری ہے،جس میں دنیا بھرسے ھیرڈیزائنرزحصہ لے رہے ہیں،میلے میں مختلف بیوٹی پراڈکٹس بھی رکھی جارہی ہیں،ہیر بریسل فئیرمیں آٹھ سو سے زائد کمپنیاں اپنی بیوٹی پراڈکٹس پیش کررہی ہیں جنہیں خواتین کی بڑی تعداد پسند کررہی ہے، برازیل میں کاسمیٹکس انڈسٹری دس فیصد سالانہ ترقی کررہی ہےاور

ساؤپالوکاسمیٹک کمپنیوں کے لیےجنت سمجھا جاتا ہے.