صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

10 اپریل 2013 (15:21)
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

صدر زرداری ایوان صدر میں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ نجم سیٹھی اور گورنر پنجاب سید احمد محمود نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے صدر کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور شفاف انتخابات کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ صدر نے پنجاب کی نگران حکومت پر زور دیا کہ شفاف اور آزادانہ انتخابات کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابات کے لیے عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے۔

 

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...