اورکزئی ایجنسی میں فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ پانچ شدت پسند ہلاک ہوگئے.

10 اپریل 2013 (13:33)

سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ لوئراورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈبوری میں ہوئی جس میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ،،،،جب کہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے کی جانے والی جوابی کارروائی میں پانچ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا،،جھڑپ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے.