لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹربیونل این اے 120سےمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت آج کرے گا.

10 اپریل 2013 (10:32)
لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹربیونل این اے 120سےمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت آج کرے گا.

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خواجہ امتیاز اور جسٹس خالد محمود خان پر مشتمل دو رکنی الیکشن ٹربیونل این اے 120 سے مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کرے گا،،،امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے،،،الیکشن شیڈول کے مطابق الیکشن ٹربیونلزکی جانب سے ان اپیلوں پر سترہ اپریل تک فیصلے سنائے جائیں گے۔