مصری کامیڈین پر پاکستان کی توہین پر مقدمہ درج

10 اپریل 2013

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) معروف مصری کامیڈین پر پاکستان کی توہین کے الزام میں مقدمہ دمج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق باسم یوسف نے صدر مرسی کو پاکستان میں اعزازی ڈگری ملنے پر مضحکہ اڑایا تھا۔