بھارت نے پاکستانی ہندووں کے ویزے میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

10 اپریل 2013
بھارت نے پاکستانی ہندووں کے ویزے میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

نئی دہلی (ایجنسیاں) بھارت نے پاکستانی ہندو¶ں کے ویزے میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ ہندو دہشت گردی کے مبینہ خوف کے باعث بھارت چلے گئے تھے۔ بھارتی وزارت نے ان کے سیاحتی ویزے کی مدت میں ایک ماہ توسیع دے دی ہے۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...