ایچ ای سی کا این او سی کے بغیر نئی یونیورسٹیاں کھولے جانے پر تشویش کا اظہار

10 اپریل 2013

 اسلام آباد (آن لائن) ہایئر ایجوکیشن کمشن ( ایچ ای سی ) نے ملک میں بغیر این او سی نئی یونیورسٹیاں کھولے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسے کسی ادارے کی ڈگری کی تصدیق ایچ ای سی نہیں کرے گا ۔