بھکر: آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

10 اپریل 2013

بھکر (نامہ نگار) بھکر مےں دو مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 5افراد بے ہوش ہو گئے۔ تفصےلات کے مطابق نواحی علاقہ 34ٹی ڈی اے محلہ حبےب آباد مےں بچے کرکٹ کھےل رہے تھے کہ آسمانی بجلی ان پر آن گری۔ جس سے گل بدےن عمر 13سال ،محمد رفےق عمر 17سال موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 5بچے بے ہوش ہو گئے جبکہ دوسرے واقعہ مےں دلے والا کے نواحی گاﺅں دالا مےں آسمانی بجلی گرنے سے 5بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...