بیساکھی: 3 ہزار سکھ یاتری آج واہگہ کے راستے بھارت سے پاکستان آئیں گے

10 اپریل 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) بیساکھی کے موقع پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے آج (بدھ) تقریباً 3 ہزار سکھ یاتری بھارت سے براستہ واہگہ ریلوے سٹیشن پاکستان آئیں گے ، یاتریوں کی حفاظت، رہائش، سفر، طعام، میڈیکل، لنگر کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ 

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...