میر علی بگٹی نے حفاظتی عبوری ضمانت کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

10 اپریل 2013

کراچی ( سٹاف رپورٹر) نواب اکبر علی بگٹی کے پوتے میر علی بگٹی نے حفاظتی عبوری ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ نواب اکبر علی بگٹی مرحوم کے پوتے میر علی بگٹی نے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے کہ ان پر بلوچستان میں تین مقدمات قائم ہیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...