سانحہ طاہر پلازہ: 5 سال مکمل ہونے پر کراچی کے وکلاءکا عدالتی بائیکاٹ، یوم سوگ منایا

10 اپریل 2013

کراچی (ثناءنیوز) کراچی میں وکلاءنے سانحہ طاہر پلازہ کے پانچ سال مکمل ہونے پر عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یوم سوگ منایا گیا۔