بھکھی رینٹل پاور منصوبے کا ریکارڈ وزارت پانی و بجلی سے چوری

10 اپریل 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شیخوپورہ کے قریب بھکھی رینٹل پاور منصوبے کا ریکارڈ وزارت پانی و بجلی سے چوری ہو گیا۔