شاہد رحیم شیخ قائم مقام چیئرمین ایف بی آر تعینات

10 اپریل 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) شاہد رحیم شیخ کو قائم مقام چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق شاہد رحیم شیخ ڈپٹی چیئرمین ایف بی آر کسٹمز ہیں۔