سانحہ اوجڑی کیمپ کو 25برس مکمل حادثہ یا تخریب کاری معمہ حل نہ ہو سکا
اسلا م آباد، جہانیاں(آن لائن) 10اپریل2013ءبروز بدھ ! سانحہ اوجڑی کیمپ کوآج پورے25 برس مکمل ہو گئے ہیں، سانحہ اوجڑی کیمپ کے نتیجے میں ہزاروں لوگ جاں بحق ہوئے،کروڑوں کا نقصان ہوا، حادثہ یا تخریب کاری سانحہ ابھی تک معمہ بنا ہوا ہے۔