ممکنہ ایرانی حملوں سے بچاﺅ امریکہ خلیج فارس میں لیزر ہتھیار والے جہاز تعینات کریگا
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے ممکنہ ایرانی حملوں سے بچاﺅ کیلئے خلیج فارس میں لیزر ہتھیاروں سے لیس کشتیاں تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اس سسٹم پر 4 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے۔ ایڈمرل گرنیرٹ نے بتایا یہ حیران کن ہے۔ ایسے ہتھیاروں کو ڈرونز یا جہازوں سے چلایا جا سکتا ہے۔