گوانتاناموبے جیل کے گارڈ نے اسلام قبول کرلیا

10 اپریل 2013

لاہور (نیوز ڈیسک) گوانتانامو جیل میں گارڈ نے اسلام قبول کرلیا ۔ 19 سالہ ٹیری ہالبروک نے 2003ءمیں ڈیوٹی سنبھالی تھی۔