بادامی باغ واقعہ میں غفلت پر سابق ایس پی آپریشن سٹی ڈویژن ملتان خان معطل

10 اپریل 2013
بادامی باغ واقعہ میں غفلت پر سابق ایس پی آپریشن سٹی ڈویژن ملتان خان معطل

لاہور (نامہ نگار) حکومت پنجاب نے و اقعہ بادامی باغ میں غفلت کا مرتکب ہونے اور غلط بیان سے کام لینے پر سابق ایس پی آپریشنز سٹی ڈویژن ملتان خان کو گذشتہ روز معطل کر دیا۔ انکوائری کمیٹی نے انہیں واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا تھا اور حقائق سے بے خبر رکھنے کا بھی ذمہ دار قرار دیا ہے۔