قصور: کھیل کے دوران لڑائی، 5 سالہ بچے کو ڈنڈا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا
قصور (نامہ نگار) قصور کے نواحی گاﺅں لونےکی مےں کھےل کے دوران لڑائی جھگڑے کے نتےجہ مےں اےک نوجوان نے 5 سالہ بچے بابر رےحان کو ڈنڈا مار کر موت کے گھاٹ اتار دےا۔ مدعی محمد رفےق بھٹی نے تھانہ کھڈےاں مےں مقدمہ درج کرواےا کہ اس کا پانچ سالہ بےٹا بابر رےحان دےگر بچوں کے ہمراہ گلی مےں کھےل رہا تھا بچوں کے درمےان کسی بات پر جھگڑا ہو گےا۔ ساجد علی نے ڈنڈا اس کے نازک اعضا پر دے مارا۔ جنرل ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گےا۔