مولانا شیرانی کی ایما پر حافظ حسین کو ٹکٹ نہیں ملا

10 اپریل 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) مولانا شیرانی کی ایما پر حافظ حسین کو ٹکٹ نہیں ملا ۔ امت رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے بعض رہنما حافظ حسین احمد کی بڑھتی مقبولیت سے خائف ہیں۔ صوبائی شوریٰ میں انکے خلاف لابی بنی ہوئی ہے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کہہ کر ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ نظرانداز کئے گئے مرکزی رہنما نے شکوہ کیا ہے۔