سپریم کورٹ بار کے وفد کی وزیر قانون سے ملاقات

10 اپریل 2013
سپریم کورٹ بار کے وفد کی وزیر قانون سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار کے ایک وفد نے سیکرٹری راجہ جاوید کی سربراہی میں نگران وزیر قانون احمد بلال صوفی سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وکلا کو درپیش مسائل کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔