ڈاو لینس نے دنیا کا سب سے بڑا ڈائریکٹ کول ریفریجریٹر متعارف کرا دیا

10 اپریل 2013
ڈاو لینس نے دنیا کا سب سے بڑا ڈائریکٹ کول ریفریجریٹر متعارف کرا دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) گھریلو مصنوعات کے لحاظ سے پاکستان کی نمبر ایک ڈاولینس نے دنیا کا سب سے بڑا ڈائریکٹ کول ریفریجریٹر ڈبل فرینچ ڈور (DFD) متعارف کرا دیا۔ لاو¿نچ کے موقع پر ڈاولینس سیلز کے سربراہ حسن جمیل نے کہا ”نیا ڈاولینس DFD ڈائریکٹ کول ریفریجریٹر اپنی مثال آپ ہے۔ ڈاولینس کی نئی پراڈکٹ کے لاو¿نچ پر ڈاولینس کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ ، انجیئنرنگ نعمان راشد نے کہا ”اندر سے اسٹین لیس اسٹیل اور باہر سے شیشے کے مضبوط شیلف اس ریفریجریٹر کو لمبے عرصے تک استحکام فراہم کریں گے۔