جماعت اسلامی سیاست کو عبادت سمجھتی ہے: چودھری منظور گجر

10 اپریل 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی اےن اے 130 سے امےدوار چوہدری منظور گجر نے کہا ہے پاکستان لاکھوں جانےں قربان کر کے حاصل کےا گےا تھا لےکن قوم کے لٹےروں نے اسے روشنےوں کی بجائے اندھےروں مےں دھکےل دےا۔ زرداری ملک و قوم کے مسائل حل کرنے کی بجائے محلات بنانے کی سےاست کر رہے ہےں۔ جماعت اسلامی سےاست کو عبادت سمجھتی ہے نہ کہ ذرےعہ معاش اقتدار مےں آ کر حلقہ سے قبضہ گروپوں کا خاتمہ کر دےں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے ےونےن کونسل 49 لکھوڈےر مےں جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے کےا اس موقع پر امےدوار پی پی 157 مےاں عامر خلےل، چوہدری سلےم، چوہدری اکرم جھمےل، شہزادی بےگم بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ ہمارے لےڈر چوہدری منظور حسےن گجر نے جرنےلوں کی آنکھوں مےں آنکھےں ڈال کر جنڈےالہ گاﺅں کے رہائشےوں کی زمےن پر قبضہ ہونے سے بچاےا۔ عوام گےارہ مئی کو ترازو کے نشان پر مہر لگا کر مخالفےن کی ضمانتےں ضبط کروانے مےں جماعت اسلامی کا ساتھ دےں۔