لاہور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز، انچارج انویسٹی گیشنز، محرر تبدیل

10 اپریل 2013

لاہور (نامہ نگار) لاہور کے تمام 85 تھانوں کے ایس ایچ اوز، انچار ج انویسٹی گیشنز اور انویسٹی گیشن ونگ کے محرروں کو تبدیل کر دیا ہے جبکہ آپرپشنز ونگ کے محرروں کو آج بدھ تبدیل کر دےا جائے گا۔ لاہور مےں پہلے سے تعےنات 23 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور 22 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کو صرف دوسرے تھانوں مےں تبادلہ کےا گےا ہے جبکہ باقی نئے تعینات کئے گئے۔ اس کے علاوہ 3 محرروں کو دوبارہ تعینات نہیں کیا گیا۔ تبادلوں کے احکامات ڈی آئی جی آپریشنز جواد احمد ڈوگر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن چودھری عبدالرب نے جاری کئے ہیں۔ لاہور کے تھانوں میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کی تفصیل درج ذیل ہے۔ کاشف خلیل ڈیفنس اے، فیصل شریف ڈیفنس بی، غلام فرید فیکٹری ایریا، امیر سلیم سرور روڈ، حامد اختر شمالی کینٹ، ایم افضل جنوبی کینٹ، اشتیاق احمد برکی، اسد محمود ہیر، منصور احمد ہڈیارہ، غلام دستگیر بھگوان پورہ، امجد علی مناواں، ایم نعمان ماڈل ٹا¶ن، شاہد علی نصیرآباد، نصیر اللہ گارڈن ٹا¶ن، حسین حیدر اچھرہ، مستنصر احمد گلبرگ، ذوالفقار علی غالب مارکیٹ، ایم سرور کاہنہ، جاوید صدیق اسلام پورہ، اسد امین نئی انارکلی، ایم جاوید لوئر مال، وقار اشرف داتار دربار، بشیر سبحانی طبی سٹی، منور احمد رنگ محل، رضوان گادر لوہاری گیٹ، طاہر محمود گوالمنڈی، ایم یونس موچی گیٹ، عبداللہ جان شاہدرہ، مظہر اقبال شاہدرہ ٹا¶ن، قمر عباس شفیق آباد، مختار علی راوی روڈ، حسن عسکری بادامی باغ، ایم اکمل لاری اڈا، ایم شریف مصری شاہ، ایم ارہم شادباغ، عابد رشید ریس کورس، وسیم اختر سول لائنز، عمران سعید قلعہ گجرسنگھ، سہیل حسین پرانی انارکلی، مقصود علی گجرپورہ، قدیر احمد مغلپورہ، ناصر محمود اقبال ٹا¶ن، ارشد لطیف گلشن راوی، رشید امین ساندہ، مجاہد حسین نوانکوٹ، نعیم انور شیراکوٹ، اشفاق بٹ رائیونڈ سٹی، سبطین شاہ مانگا منڈی، روحیل امجد سندر، کامران زمان چوہنگ، نذیر احمد نواب ٹاﺅن، عاطف معراج سبزہ زار، رفیع اللہ ہنجروال، لیاقت علی ٹاﺅن شپ، زاہد حسین جوہر ٹاﺅن، نوید اعظم گرین ٹاﺅن، سعید انور مصطفی آباد، اشفاق خان غازی آباد، ایم رضا ہربنس پورہ، اعجاز رسول باٹا پور، وقاص الحسن لیاقت آباد، محمد علی بٹ فیصل ٹاﺅن، عبدالواحد شادمان، وقار حسین کوٹ لکھپت، خالد محمود نشتر کالونی، حامد حسین بھاٹی گیٹ، نشاط علی مستی گیٹ، فیاض احمد یکی گیٹ، مدثر احمد نواں کوٹ، ایم ارشد اکبری گیٹ، ایم رمضان گڑھی شاہو، ناصر حمید لٹن روڈ، ناصر خان مزنگ، شوکت علی شالیمار، حسن رضا مسلم ٹاﺅن، تاثیر ریاض وحدت کالونی، عاصم رفیع گلشن اقبال، مظہر الحسن ملت پارک، انور سعید سمن آباد، ماجد بشیر ستوکتلہ، فاروق افتخار مصطفی ٹاﺅن، طاہر اکرم قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، صبح صادق جنرل ڈیوٹی فیصل ٹاﺅن، منظور حسین ملت پارک جنرل ڈیوٹی تعینات کر دیا گیا۔ انویسٹی گیشن ونگ سٹی ڈویژن میں انسپکٹر میاں انجم کو ٹبی سٹی، انسپکٹر عرفان صفدر کو یکی گیٹ، سب انسپکٹر طارق جاوید کو مستی گیٹ، سب انسپکٹر عبدالغفور نولکھا، سب انسپکٹر اعجاز احمد اکبری گیٹ، سب انسپکٹر عبدالغفور رنگ محل، انسپکٹر حنیف لوہاری گیٹ، انسپکٹر ناصر احمد لوئر مال، ٹی ایس آئی نوید انجم بھاٹی گیٹ، انسپکٹر حامد حسین داتا دربار، سب انسپکٹر اصغر علی گوالمنڈی، انسپکٹر محمد انیق مصری شاہ، انسپکٹر محمد یعقوب انچارج اینٹی کار لفٹنگ سٹاف صدر ڈویژن، انسپکٹر مستحسن علی شاہ پی ایس او ٹی ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن، سب انسپکٹر محمد نواز پی ایس او ٹو ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ، انسپکٹر ذوالفقار علی تھانہ اچھرہ، انسپکٹر محمد اشفاق گلبرگ ،سب انسپکٹر عمران یوسف غالب مارکیٹ، سب انسپکٹر نورالحسن نصیر آباد، انسپکٹر آصف عطاءلیاقت آباد، سب انسپکٹر محمد سرور گارڈن ٹاﺅن، انسپکٹر محمد اسلم فیصل ٹاﺅن، انسپکٹر عبدالغفور کاہنہ، انسپکٹر رحمت علی کوٹ لکھپت، انسپکٹر محمد عادل مغلپورہ، انسپکٹر غلام عابد شالیمار، انسپکٹر نذیر احمد گجر پورہ، انسپکٹر حسن عزیز قلعہ گجر، سب انسپکٹر محمد علی گڑہی شاہو، سب انسپکٹر عمران خان تھانہ سول لائن، انسپکٹر مجاہد حسین ریس کورس، سب انسپکٹر خالد فاروق پرانی انارکلی، سب انسپکٹر اختر محمود مزنگ، سب انسپکٹر محمد افضل لٹن روڈ، انسپکٹر نذیر احمد باغبانپورہ، سب انسپکٹر خالد جاوید مناواں، انسپکٹر امتیاز احمد ہربنس پورہ، انسپکٹر حسین حیدر باٹاپور، سب انسپکٹر پاشا عمران سرور روڈ، انسپکٹر ظفر اقبال جنوبی چھاﺅنی، انسپکٹر ذوالفقار علی ڈیفنس اے، انسپکٹر محمد امین ڈیفنس بی، انسپکٹر عمران یاسین فیکٹری ایریا، سب انسپکٹر شہباز احمد برکی، سب انسپکٹر محمد اشرف ہڈیارہ، انسپکٹر محمد اکرام شمالی چھاﺅنی، سب انسپکٹر انور سلطان مصطفی آباد، انسپکٹر محمد رفیق سبزہ زار، سب انسپکٹر مہدی کاظمی ہنجروال، انسپکٹر ذکریا یوسف مصطفی ٹاﺅن، انسپکٹر محمد انور چوہنگ، انسپکٹر ارحم ستوکتلہ، سب انسپکٹر عباس علی نواب ٹاﺅن، انسپکٹر غلام عباس رائیونڈ، انسپکٹر فتخ محمد مانگا منڈی، انسپکٹر محمد عظیم ٹاﺅن، انسپکٹر اظہر ثاقب گرین ٹاﺅن، انسپکٹر ارشد حیات اقبال ٹاﺅن، سب انسپکٹر عارف حسین گلشن اقبال، انسپکٹر اعجاز احمد مسلم ٹاﺅن، سب انسپکٹر نثار احمد سمن آباد، سب انسپکٹر غلام حسین وحدت کالونی، انسپکٹر آصف رشید ملت پارک، انسپکٹر محمد اکرام گلشن راوی، سب انسپکٹر سردار علی شیرا کوٹ، مس عذرا خالد ویمن پولیس سٹیشن ریس کورس، مس عذرا پروین پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ، مس شمیم اختر تھانہ ویمن پولیس سٹیشن ریس کورس، انسپکٹر جاوید ارشاد تھانہ، انسپکٹر محمد اعظم نشتر کالونی، انسپکٹر فرخ رضا ساندہ، انسپکٹر عابد حسین سندر، سب انسپکٹر خلیل احمد گارڈن ٹاﺅن، سب انسپکٹر محمد ایوب نواب ٹاﺅن، سب انسپکٹر مشتاق احمد سی آئی اے، سب انسپکٹر فیاض احمد تھانہ اچھرہ اور سب انسپکٹر تجمل حسین کو تھانہ مصطفی ٹاﺅن مےں انچارج انوےسٹی گےشن تعےنات کےا گےا ہے۔