عباد محمود قریشی کے پی پی 156 سے کاغذات نامزدگی درست قرار
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر عباد محمود قریشی کے پی پی 156 برائے صوبائی اسمبلی کے کرائے گئے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے، اس پر اہلیان صدر بازار اور جمعیت القریش نے مبارکباد دی ہے۔