پنجاب یونیورسٹی سے جاری جعلی ڈگریوں کی تحقیقات کرائی جائیں: ناظم جمعیت
لاہور (لیڈی رپورٹر)ناظم اسلامی جمعےت طلبہ پنجاب ےونےورسٹی حافظ نعمان ظفر نے کہا ہے کہ پنجاب ےونےورسٹی سے جاری کردہ جعلی ڈگرےوں کی تحقےقات کروائی جائےں اور اس معاملے مےں جو بھی فرد ملوث ہو تو اس کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ انھوں نے کہا کہ اےسے سےکنڈل ےونےورسٹی انتظامےہ کے منہ پر سےاہ دھبہ ہےں اور اس سے ملک بھر مےں پنجاب ےونےورسٹی کی تذلےل ہو رہی ہے۔