کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایپکا یونٹ کی تقریب

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایپکا یونٹ کے ای ایم یو کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈاکٹر پروفیسر فرید احمد خان، ڈاکٹر مرتضیٰ حیدر، صفدر حسین چودھری مختار احمد گجر اور اسلم انصاری نے شرکت کی ۔ تقریب میں ریٹائرڈ ملازمین میں ڈائریکٹر سپورٹس ناصر محمود، محمد علی چوکیدار، احسان الحق چوکیدار، محمود احمد بیرر، اللہ دتہ مالی کو تحائف دیئے گئے۔