تلاش گمشدہ

10 اپریل 2013

لاہور (پ ر) علی محمد ولد محمود الحسن گھر سے سودا لینے کیلئے گیا، گم ہو گیا ہے۔ اس کے بارے میں علی پارک سنگھ پورہ باغبانپورہ لاہور مکان نمبر 14/B نزد چوک شوالہ فون نمبر 0321-4799658، 0306-7724832، 0308-4321946 پر اطلاع دیں۔ 

تلاش گمشدہ

رائے ونڈ(نامہ نگار) سبحان اللہ جس کی عمر 21 سال، داڑھی رکھی ہے سفید کپڑوں میں ...