5 عورتیں کپڑا چوری کرتے گرفتار متعدد وارداتوں کا انکشاف

10 اپریل 2013

لاہور (نامہ نگار) بادامی باغ کے علاقہ حنےف پارک مےں وسےم کے کپڑے کے گودام کے کٹر سے تالے توڑ کر پانچ چور خواتےن شہناز، اللہ رکھی، نادےہ، شازی اور بانو کپڑا چوری کر رہی تھےں چوکےدار نے پولےس کو اطلاع کر دی۔ پولےس نے گرفتار کرکے تفتےش کےلئے لےڈی پولےس سٹےشن کے حوالے کر دےا ہے۔