آئی جی ریلوے کی بھی تبدیلی کا فیصلہ

10 اپریل 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاق کی جانب سے بیورو کریسی کے تبادلے کئے جانے کے بعد آئی جی ریلوے سید ابن حسین کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔انہیں وفاق میں ہی اہم عہدے پر ذمہ داری سونپی جائےگی۔